کاٹ کر الگ کرنا
Ex. مورتی ساز مورتی کو بنانے کے لیے پتھر تراش رہا ہے
ENTAILMENT:
کاٹنا،منسوخ کرنا،تخفیف کرنا HYPERNYMY:
چھاٹنا، علاحدہ کرنا، تراشنا، چننا، نکالنا، الگ کرنا،
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کوئی خاص شکل یا روپ دینے کے لیے کاٹنا چھانٹنا
Ex. مصور سنگ مرمر کو تراش رہا ہے
HYPERNYMY:
کاٹنا،قلم کرنا،تراشنا،چھانٹنا،جدا کرنا ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)