لاٹھی وغیرہ کا استعمال یا حملہ ہونا
Ex. آج راوتوں کی بستی میں لاٹھی چلی
HYPERNYMY:
حادثہ ہونا،واردات ہونا،واقعہ ہونا،سانحہ ہونا ONTOLOGY:
निरंतरतासूचक क्रिया (Verbs of Continuity) ➜ क्रिया (Verb)
جاری ہونا
Ex. ندی میں کشتی چل رہی ہے
HYPERNYMY:
عمل میںرہنا،جاری رہنا،چلنا ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
دبدبہ ہونا
Ex. گاؤں میں اس کی بہت چلتی ہے
ONTOLOGY:
अवस्थासूचक क्रिया (Verb of State) ➜ क्रिया (Verb)
کھانا کھاتے وقت یا کھانے کے بعد بھی کچھ اور کھا سکنا
Ex. ویسے تو میں کھا کے آیا ہوں پھر بھی مٹائی چلے گی/میرا پیٹ بھر گیاہے،اب اور کچھ بھی نہیں چلے گا
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
چالو ہونے یا رہنے کا عمل، حالت یا جذبہ
Ex. کچھ وقت تک چلنے کے بعد مشین خودبخود بند ہوگئی
ONTOLOGY:
कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)