زوال یا انحطاط یا خاتمے یا اختتام کی جانب بڑھنا
Ex. اس کی جوانی ڈھل گئی لیکن اس کی عاشق مزاجی ابھی نہیں گئی
HYPERNYMY:
بالیدہ ہونا،نمو پانا،افزائش پانا،بڑھ جانا،بڑھنا
ONTOLOGY:
होना क्रिया (Verb of Occur) ➜ क्रिया (Verb)
سانچے میں ڈلی ہوئی چیز کا سانچے کی شکل اختیار کرنا
Ex. چاندی اور تانبے کی مورتیاں ڈھل گئی ہیں اور کانسے کی مورتیاں ابھی ڈھلنی باقی ہیں
ONTOLOGY:
होना क्रिया (Verb of Occur) ➜ क्रिया (Verb)