کسی مقام سے ہٹنا یا ہجرت کرنا
Ex. ریل گاڑی اسٹیشن چھوڑ چکی ہے
HYPERNYMY:
روانہ ہونا،چلنا،نکلنا،چھوٹنا،کھلنا
ONTOLOGY:
गतिसूचक (Motion) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی چیز وغیرہ پر کسی کسی چیز وغیرہ کے نشان یا دھبے پڑنا
Ex. سیاہی نے کپڑے پر داغ چھوڑا
ONTOLOGY:
होना क्रिया (Verb of Occur) ➜ क्रिया (Verb)
بچاکررکھنا
Ex. میں نے آپ کے لیے ایک ٹکڑا کیک چھوڑ دیا ہے
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
اپنے ساتھ نہ رکھنا یا کہیں اور رکھ،چھوڑ یا رہنے دینا
Ex. اس نے مجھے میلے میں ہی چھوڑدیا
HYPERNYMY:
چھاٹنا، علاحدہ کرنا، تراشنا، چننا، نکالنا، الگ کرنا،
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
دھیان دینا یا نہ شمار کرنا
Ex. بارش کے دنوں کو چھوڑدیں تو سال بھر یہاں سیاحوں کا تانتا لگا رہتا ہے
ONTOLOGY:
मानसिक अवस्थासूचक (Mental State) ➜ अवस्थासूचक क्रिया (Verb of State) ➜ क्रिया (Verb)