ایک ہی طرح کی پچیس اشیاکامجموعہ
Ex. بیتال پچیسی میں پچیس کہانیاں ہیں
ONTOLOGY:
समूह (Group) ➜ संज्ञा (Noun)
شخص کے عمرکے ابتدائی پچیس سالوں کی مدت
Ex. مہیش پچیسی پارکرگیاہے
ONTOLOGY:
निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
سات کوڑیوں سے کھیلاجانےوالاایک قسم کا چوسرکاکھیل
Ex. وہ لوگ پچیسی کھیل رہے ہیں
ONTOLOGY:
कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
وہ بساط جس پر چوسر کھیلاجاتاہے
Ex. وہ چوسرکھیلنےکےلئے پچیسی کو بچھارہاہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)