گھوڑوں کوہونےوالی ایک بیماری جس میں ان کے جسم کےکسی حصےمیں سوجن آجاتی ہے اور دھبہ پڑجاتاہے
Ex. کالےگھوڑے کوطبق ہوگیاہے
ONTOLOGY:
रोग (Disease) ➜ शारीरिक अवस्था (Physiological State) ➜ अवस्था (State) ➜ संज्ञा (Noun)
ایک طرح کی چھچھلی اور چوڑی تھالی
Ex. نمازکے بعد طبق میں کھانا رکھا گیا
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
مسلم خواتین کے ذریعہ بھوت پریت اور پریوں کی رکاوٹ سے بچنےکےلئے کی جانے والی ایک تدبیر
Ex. وہ طبق کےلئے گئی ہے
ONTOLOGY:
शारीरिक कार्य (Physical) ➜ कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)