مڑنے کے بعد بچے بالوں کے کڑے کونپل
Ex. داڑھی بنانے کے ایک دن بعد کھونٹی دکھنا شروع ہو جاتی ہے
ONTOLOGY:
भाग (Part of) ➜ संज्ञा (Noun)
پودے کی کٹی وہ سوکھی ڈنٹھل جس کی جڑ زمیں میں لگی ہو
Ex. میرے پیر میں ارہر کی کھونٹی گڑ گئ ہے
HYPONYMY:
تیسکھونٹ،تیسکُھٹ
ONTOLOGY:
भाग (Part of) ➜ संज्ञा (Noun)
چھوٹا کھونٹا
Ex. راشد نے چراگاہ کے بیچ و بیچ کھونٹی گاڑ کر بکری کو اسی سے باندھ دیا
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
دیوار وغیرہ میں ٹھونکی ہوئی لکڑی،لوہے وغیرہ کی موٹی کیل
Ex. خالدہ کپڑا ٹانگنے کے لئے دیوار مین کھونٹی ٹھونک رہی ہے
MERO STUFF OBJECT:
چوب،لکڑی،کاٹھ
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)