لوہے کا ایک چھوٹا، پتلا، لمبا آلہ جس کی مدد سے بند بورے میں سے نمونے کے طور پر گیہوں ،چاول وغیرہ نکالتے ہیں
Ex. گاہکوں کو دکھانے کے لیے دوکاندار بورے سے پرکھی کے ذریعے چاول نکال رہا ہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)