وہ اچار جو زیادہ نمک کی آمیزش سے بنایا گیا ہو
Ex. ماں آم کا نونچا بنا رہی ہے
ONTOLOGY:
खाद्य (Edible) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
نمک ملی ہوئی بادام کی گیری
Ex. اس نے چائے کے ساتھ کچھ نمکین اور نونچے لئے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
آم کی پھانکوں کا وہ اچار جو محض نمک ڈال کر بنایا جاتا ہے
Ex. مانسی نونچا چوس رہی ہے
ATTRIBUTES:
کھٹا،ترش،تیزابی
ONTOLOGY:
खाद्य (Edible) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)