وہ سوراخ داردھات یاپلاسٹک کی چیزجوغسل خانہ،باورچی خانہ وغیرہ کےپانی اخراج کی نالیوں کےمنہ پرلگی ہوتی ہےتاکہ کچراوغیرہ نالی کےاندرنہ جاکرباہرہی رہ جائے
Ex. باورچی خانہ کی جھاری ٹوٹ گئی ہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
پانی رکھنے کا ایک قسم کا ٹوٹی دار برتن
Ex. بچے نے جھاری کی ٹوٹی کھول دی اور ساراپانی بہہ گیا
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)