وہ چوٹ یا زخم جو چلتے وقت کسی عضو میں کسی سخت چیز سے لگے
Ex. چلتے وقت پیر میں پتھر سے ٹھوکر لگ گئی/ دروازے کی چوکھٹ سے سر پر ٹھوکر لگ گئی
ONTOLOGY:
कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
لکڑی، پتھر وغیرہ کی وہ اشیا جس سے ٹھوکر لگے
Ex. اس راستے میں کئی جگہ ٹھوکریں ہیں ذرا بچ کے چلنا
ONTOLOGY:
वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benঠোকর
oriଢେମା
sanव्यवधानम्
ننگے پیر کے اگلے حصے یا پہنے ہوئے جوتے یا پنجے سے کسی چیز یا شخص پر کی جانے والی چوٹ
Ex. ٹی ٹی نے ٹرین کی فرش پر سورہے سافر کو ٹھوکر مارکے جگایا
ONTOLOGY:
शारीरिक कार्य (Physical) ➜ कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benকিল
kokखोट
oriଗୋଇଠା
sanपादप्रहारः
ایک قسم کا کشتی کا داو
Ex. پہلوان نے مخالف کے پیر میں ٹھوکر لگاکر اسے نیچے گرا دیا
ONTOLOGY:
शारीरिक कार्य (Physical) ➜ कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
کسی قسم کی ایسی سخت یا بھاری چوٹ جو بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہوئی ہو
Ex. کئی بارٹھوکر کھاکر بھی وہ باخبر نہیں ہوا
ONTOLOGY:
कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)