شادی شدہ عورت کے مکمل سنگار جو سولہ مانے گئے ہیں جو یہ ہیں - اعضا میں اُبٹن لگانا، غسل، صاف کپڑے پہننا، بال سنوارنا، کاجل لگانا، مانگ میں سیندور لگانا، مہاوَر لگانا، پیشانی پر تلک، لب پر تل بنانا، مہندی رچانا ، خوشبو وغیرہ خوشبودار اشیالگانا، زیورات پہننا، پھول کی مالا پہننا، مسسی لگانا، پان کھانا اور لب کو رنگنا
Ex. وہ عورت سولہ سنگارکئے ہوئی تھی
ONTOLOGY:
शारीरिक कार्य (Physical) ➜ कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benসুশোভিতকরণ
gujસોળ શૃંગાર
hinसोलह सिंगार
kokसोळा शृगार
marसोळा शृंगार
oriଷୋହଳ ଶୃଙ୍ଗାର
panਸੋਲਾਂ ਸ਼ਿੰਗਾਰ
sanषोडशशृङ्गारः