ترشول کی طرح ایک اوزارجس سےلوگ کھاناکھاتےہیں
Ex. کانٹا،چھری سےکھاناکھاناسب کونہیں آتا
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
لوہےکی مڑی ہوتی یا سیدھی کیل
Ex. منظر لکڑی کےکھلونے بنانےمیں کانٹاکا استعمال کرتاہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
پیمائشی آلہ سے متعلق وہ لمبا،نُکیلا،اور پتلاحصہ جو کسی پیمائش کو ظاہرکرتاہے
Ex. قطب نماکا کانٹاشمال اورجنوب کو ظاہرکرتاہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)