کسی مقام، گھر وغیرہ کے اندر رکھنا
Ex. یہاں بیمار جانوروں کو رکھا جاتا ہے
HYPERNYMY:
رکھنا،محفوظ کرنا،حفاظت کرنا
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی مقررہ یا خاص حالت وغیرہ میں رکھنا
Ex. کمرے کو صاف رکھو/وہہمیشہ اپنے آپ کو چست اور درست رکھتا ہے
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی کو روکے رکھنے کے لئے یا بنائے رکھنے یا رکھے رہنے کا عمل
Ex. کچھ چیزوں کو رکھنا میرے بس میں نہیں ہے
ONTOLOGY:
कार्य (Action) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)