Dictionaries | References
ا

اٹھانا

   
Script: Perso-Arabic

اٹھانا

اردو (Urdu) WN | Urdu  Urdu |   | 
 verb  کچھ وقفہ کے لئے اوپر لئے رہنا   Ex. اس نے وزن اپنے سر پر اٹھایا
HYPERNYMY:
کام کرنا
ONTOLOGY:
()कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action)क्रिया (Verb)
 verb  چوری وغیرہ یاکسی دیگر مقصد سے اپنے قبضے میں کرنا   Ex. اغوا کنندوں نے اسے چوراہے پر سے ہی اٹھایا
HYPERNYMY:
کام کرنا
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action)क्रिया (Verb)
 verb  ایسا کام کرنا جس سے کچھ یا کوئی اٹھے   Ex. ہمیں اپنے کھیل کی سطح کواٹھانا ہوگا
HYPERNYMY:
کام کرنا
ONTOLOGY:
()कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action)क्रिया (Verb)
 verb  اونچا کرنا   Ex. میز پر جھک کر کام کر رہے منشی نے میرا آداب کہنے پر سر اٹھایا
HYPERNYMY:
کام کرنا
ONTOLOGY:
()कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action)क्रिया (Verb)
 verb  اچانک ابھارنا یا شروع کرنا   Ex. ابھی والد کو مرے مہینہ بھی نہیں ہوا تھا کہ بھائی نے بنٹوارے کی باٹ اٹھائی
HYPERNYMY:
اٹھانا،چھیڑنا،شروع کرنا،نکالنا
 verb  بھاڑے یا کرایے پر دینا   Ex. میں نے اپنے مکان کا آدھا حصہ بھاڑے پراٹھایا ہے
HYPERNYMY:
پیش کرنا،دینا،اداکرنا
ONTOLOGY:
अवस्थासूचक क्रिया (Verb of State)क्रिया (Verb)
Wordnet:
hinभाड़े पर देना
malവാടകയ്ക്ക് കൊടുക്കുക
marभाड्यावर देणे
tamவாடகைக்கு விடு
 noun  چوری وغیرہ یا کسی دوسرے مقصدسے اپنے قبضےمیں کرنے کاعمل   Ex. پولیس نے گائے اٹھانےآئے چوروں کو گرفتارکرلیا
ONTOLOGY:
कार्य (Action)अमूर्त (Abstract)निर्जीव (Inanimate)संज्ञा (Noun)

Comments | अभिप्राय

Comments written here will be public after appropriate moderation.
Like us on Facebook to send us a private message.
TOP