پانی کے کنارے رہنےوالی ایک چڑیا جس کی چونچ ہری اور پیرسفیدہوتےہیں
Ex. شکاری کی آہٹ پاکر آبی اُڑگئی
ONTOLOGY:
पक्षी (Birds) ➜ जन्तु (Fauna) ➜ सजीव (Animate) ➜ संज्ञा (Noun)
ایک قسم کا انگور
Ex. گرمی کے دنوں میں رسیلے آبی کھاکرطبیعت خوش ہوجاتی ہے
ONTOLOGY:
खाद्य (Edible) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)