جل کر ابھری ہوئی شمع کی بتی کاسرا
Ex. خالدہ نے گل جھاڑکر شمع کو دوبارہ روشن کیا
ONTOLOGY:
भाग (Part of) ➜ संज्ञा (Noun)
تمباکو کا جلاہوا وہ حصہ جو چلم پینے کے بعد بچ جاتاہے
Ex. نوکر نے چلم کا گل جھاڑکرپھر سے اس میں تمباکو بھرا
ONTOLOGY:
वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
جانوروں کے جسم پر کا قدرتی دھبا
Ex. بیل کے ماتھے پر گل ہے
ONTOLOGY:
गुणधर्म (property) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
گرم دھات وغیرہ کےداغنے سے بنانشان
Ex. گھوڑ کی پیٹھ کاگل بالکل صاف دکھائی دے رہاہے
ONTOLOGY:
गुणधर्म (property) ➜ अमूर्त (Abstract) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)